آج جو آپ کو کام بتانے جا رہا ہوں اس کام سے بے شمار لوگ لاکھوں روپے کما رہے ہیں تو آپ کیوں پیچھے ہیں ۔ اس کام کو پی بی این یعنی (پرائیویٹ بلاگ نیٹ ورک ) کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ اصل میں یہ ایک قسم کے بیک لنکس ہوتے ہیں جو کہ دوسرے بیک لنکس کی نسبت زیادہ پاور فل اور اتھارٹی والے ہوتے ہیں ۔اور PBN بیک لنکس کی ڈیمانڈ مارکیٹ میں بہت زیادہ ہے کیونکہ یہ ہائی اتھارٹی بیک لنکس ہوتے ہیں جس سے کلائنٹ…
Read More